مہنگی مرغی ڈاکوؤں کیلئے سونا بن گئی، راولپنڈی میں پولٹری فارم لوٹ لیا
راولپنڈی (این این آئی)قیمتوں میں اضافے کے بعد مرغی ڈاکوؤں نے پولٹری فارم کو لوٹ لیا۔راولپنڈی کے علاقے ٹبی سیداں میں پولٹری فارم پر ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی ہے جس میں ڈاکو پولٹری فارم سے پانچ ہزار مرغیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولٹری فارم مالک کے مطابق 12 نقاب پوش ڈاکو تین گاڑیوں اور دو… Continue 23reading مہنگی مرغی ڈاکوؤں کیلئے سونا بن گئی، راولپنڈی میں پولٹری فارم لوٹ لیا