محرم کے بغیر خواتین کا حج، عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب کر لیا
لاہور(اے پی پی)خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے محرم کے بغیر خواتین کی حج پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔دوران سماعت درخواست گزار حادی کوثر نے… Continue 23reading محرم کے بغیر خواتین کا حج، عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب کر لیا