کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد ایک اور بڑی پارٹی کے پرچم نظر آتش ۔۔۔!
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پاک سر زمین پارٹی کے بینر جلا دیئے گئے، موٹرسائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے فائرنگ بھی کی اور فرار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلستان جوہر میں پرفیوم چوک پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار 2 افراد نے پہلے پی ایس پی سے منسوب چوک… Continue 23reading کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد ایک اور بڑی پارٹی کے پرچم نظر آتش ۔۔۔!











































