منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کسٹمز نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی ویگو گاڑی ضبط کرلی

datetime 1  جولائی  2025

کسٹمز نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی ویگو گاڑی ضبط کرلی

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر اکمل خان باری کی ویگو گاڑی کسٹمز حکام نے پکڑ لی۔ رپورٹ کے مطابق اکمل خان باری نے کسٹمزحکام کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عدالت نے درخواست پر کسٹمز حکام سے 3جولائی کو جواب طلب کرلیا، جسٹس شاہد کریم نے… Continue 23reading کسٹمز نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی ویگو گاڑی ضبط کرلی

ملک بھر میں 5 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

datetime 1  جولائی  2025

ملک بھر میں 5 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (این این آئی) ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے، مری، گلیات، اسلام آباد راولپنڈی، سوات، پشاور میں طغیانی، کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا۔ لاہور، گوجرانوالہ، سوات، مالاکنڈ، جہلم،… Continue 23reading ملک بھر میں 5 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 1  جولائی  2025

نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور(این این آئی)نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے2 اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل لکی مروت میں غزنی خیل لونگ خیل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کر دیا۔ واقعہ گل باز دھقان… Continue 23reading نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

datetime 1  جولائی  2025

زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

لاہور(این این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،جس کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،جھٹکے زقصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ اور مریدکے میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن، ریسکیو ٹیموں کو کامیابی نہ مل سکی

datetime 1  جولائی  2025

دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن، ریسکیو ٹیموں کو کامیابی نہ مل سکی

سوات(این این آئی)دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن کیا گیا، ریسکیو ٹیموں کو چوتھے روز بھی کامیابی نہ مل سکی۔دریا سے اب تک 12 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں، دریائے سوات کے کنارے دوسرے روز بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رہا، 6 ریسٹورنٹس، 4 دکانیں، 2 ڈھابے اور پارک… Continue 23reading دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن، ریسکیو ٹیموں کو کامیابی نہ مل سکی

مری، جیولر شاپ سے 4کروڑ کے زیوارت کی چوری

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  جولائی  2025

مری، جیولر شاپ سے 4کروڑ کے زیوارت کی چوری

مری (این این آئی)مری میں جیولر شاپ سے 4کروڑ روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق مری کے دیول بازار میں کروڑوں روپے مالیت کے زیورات کی چوری کی واردات رات گئے ہوئی تھی،چوری کی واردات کی خبر سامنے آنے پر تاجروں اور عوام نے احتجاج کیا اور سڑک بلاک کردی۔پولیس نے تاجروں… Continue 23reading مری، جیولر شاپ سے 4کروڑ کے زیوارت کی چوری

ڈیم میں ڈوبنے والی 2 خواتین کو زندہ نکالنے والے نوجوان کیلئے نوکری اور نقد انعام کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2025

ڈیم میں ڈوبنے والی 2 خواتین کو زندہ نکالنے والے نوجوان کیلئے نوکری اور نقد انعام کا اعلان

کوئٹہ (این این آئی) وزیرِاعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے زیارت کے علاقے میں ڈیم میں ڈوبنے والی 2 خواتین کو زندہ نکالنے والے نوجوان کیلئے پی ڈی ایم اے کی ریسکیو فورس میں نوکری کے علاوہ تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے زیارت کے علاقے… Continue 23reading ڈیم میں ڈوبنے والی 2 خواتین کو زندہ نکالنے والے نوجوان کیلئے نوکری اور نقد انعام کا اعلان

گوجرانوالہ میں پیزا کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں

datetime 30  جون‬‮  2025

گوجرانوالہ میں پیزا کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار، اس کی بیوی اور 2 بچے ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں رہائش پذیر پولیس اہلکار نے بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر مقامی پیزا شاپ سے پیزا منگوایا تھا، پیزا… Continue 23reading گوجرانوالہ میں پیزا کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں

فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، امریکی خاتون نوجوان سے شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

datetime 30  جون‬‮  2025

فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، امریکی خاتون نوجوان سے شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز یسک)امریکہ کے شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دیر اپر کے رہائشی نوجوان ساجد زیب خان سے شادی کے لیے پاکستان کا رخ کر لیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی شہری خاتون، جس کا نام مینڈی بتایا گیا ہے، ساجد زیب کی دعوت پر پاکستان پہنچی ہیں۔… Continue 23reading فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، امریکی خاتون نوجوان سے شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

1 2 3 4 5 6 12,283