بہاولنگر، دہشتگردی کی کوشش ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو دہشتگرد گرفتار
بہاولنگر (این این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بہاولنگر میں بروقت کارروائی کرکے بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بہاولنگر سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگرد کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں، ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطے میں تھے۔دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ،… Continue 23reading بہاولنگر، دہشتگردی کی کوشش ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو دہشتگرد گرفتار