جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

جے یو آئی کے سینئر رہنماکے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جے یو آئی ف کے مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔

پولیس ذرائع کے مطابق عدالتی حکم پر مفتی ابرار کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں،مفتی ابرار کے خلاف درج مقدمے میں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7 بھی شامل کردی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے کارکنوں نے 7 نومبر کو بغیر اجازت فاروق اعظم مسجد کے قریب اجتماع کیا، سڑک بلاک کی۔ پولیس کے روکنے پر پولیس اہلکاروں پر پتھرا کیا، سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی اور سرکاری امور میں رکاوٹ ڈالی۔ اس مقدمے میں مفتی ابرار اور قاری افتخار سمیت 200 سے زائد افراد نامزد ہیں۔ پولیس کے مطابق مسجد فاروقِ اعظم میں مفتی ابرار کے وارنٹ کی تعمیل کروا دی گئی ہے۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…