ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

کراچی ایئرپورٹ پر ممنوعہ غیر ملکی ادویات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ غیر ملکی ادویات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور مسقط سے آنے والی خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا۔

کسٹمز حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایئرپورٹ کے آمد کے حصے میں خاتون مسافر کے دو بڑے سفری بیگوں اور دستی بیگ کی تلاشی لی گئی، جس کے دوران فیورولین 100 ملی گرام کی 50 ہزار 340 گولیاں برآمد ہوئیں۔ ضبط شدہ ادویات کی تخمینہ مالیت 80 لاکھ 54 ہزار 400 روپے بتائی گئی ہے۔اسسٹنٹ کلکٹر خضر فیض کے مطابق مذکورہ ادویات کی درآمد کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کی تصدیق لازمی ہے،

جبکہ مطلوبہ سرٹیفکیشن کے بغیر ان کی درآمد پر پابندی ہے۔ کسٹمز حکام نے کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت ادویات ضبط کرکے خاتون مسافر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔حکام نے کہاکہ گرفتار خاتون دیگر ایئرپورٹ کلکٹریٹس میں درج مختلف مقدمات میں بھی نامزد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…