بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

datetime 23  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے 27 ستمبر کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر وفاق سے بعض علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل یا محدود کرنے کی درخواست کردی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو خط ارسال کیا ہے، جس میں 27 ستمبر سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند کرنے یا سگنلز کی صلاحیت کم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے ضلع راولپنڈی اور اٹک کے مخصوص علاقوں میں بھی موبائل و انٹرنیٹ سروسز کی بندش سے متعلق درخواست کی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق یہ اقدام امن و امان کی ممکنہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تجویز کیا گیا ہے۔

دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد آنے والے مختلف راستوں پر کنٹینرز رکھے جا رہے ہیں، جبکہ پنجاب بھر میں دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش یا سگنلز میں کمی سے متعلق حتمی فیصلہ وفاقی حکام کی جانب سے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…