ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ناظم آباد نجی ہسپتال کیس، خاتون کے حمل کی تصدیق نہ ہوسکی

datetime 12  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کی مبینہ ڈیلیوری کے معاملے میں مزید رپورٹس سامنے آگئیں، جن کے مطابق خاتون کے حمل کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کے مطابق متاثرہ خاتون کے نجی اسپتال سے کرائے گئے خون کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں بھی حمل کی تصدیق نہیں ہوئی، جبکہ خاتون کی ایم آر آئی رپورٹ بھی موصول ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایم آر آئی آپریشن کے دوران لگائے گئے چیرے کی گہرائی کا جائزہ لینے کے لیے کرائی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران جلد اور دیگر ابتدائی تہوں کو کاٹا گیا تاہم پٹھوں کو کاٹے جانے کے شواہد نہیں ملے۔پولیس سرجن کے مطابق آپریشن کے دوران ساتوں تہوں کو کاٹنے کی نوبت نہیں آئی۔

ابتدائی تہیں کاٹنے کے بعد ڈاکٹروں کو اندازہ ہوگیا تھا کہ آپریشن کے مقام پر حمل کا حجم موجود نہیں، جس کے باعث مزید گہرائی میں چیرا نہیں لگایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…