جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

بیٹی کی گریجویشن پر بہت خوش ہوں، خدا کا شکر ہے کہ چھوٹی بیٹی کی گریجویشن بھی مکمل ہوئی، مریم نواز

datetime 10  ستمبر‬‮  2026 |

ااسلام آباد(نیوز ڈ یسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھوٹی بیٹی کی گریجویشن مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بیٹی کی گریجویشن مکمل ہونے پر وہ بے حد خوش ہیں اور اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ ان کے تینوں بچوں نے اپنی اعلیٰ تعلیم مکمل کرلی ہے، جس پر وہ خوشی اور اطمینان محسوس کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…