منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون نے مبینہ طور پر نوجوان شوہر کو قتل کر کے خودکشی کر لی

datetime 3  ستمبر‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں خاتون نے مبینہ طور پر نوجوان شوہر کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔

جن کی خون آلود اورپھندا لگی نعشوں کو گھر سے برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس تھانہ میلہ مصروف تفتیش ہے ڈی پی او نے نوٹس لیکر رپورٹ طلب کر لی۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ میلہ کے گاں بھابڑہ کے گھر میں نوجوان کی خون آلود اور خاتون کی پھندا لگی چھت سے لٹکتی نعشوں کی اطلاع پر پولیس تھانہ میلہ نے مقتولین جوڑے کی نعشیں برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔اس واقعہ میں دوہرے قتل یا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےـ

ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے ایس ڈی پی او کوٹمومن سے رپورٹ طلب کر کے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ـتاہم معلوم ہوا کہ گھریلو ناچاقی پر خاتون سمرین بی بی نے اپنے نوجوان شوہر محمد ریاض کے سر پر چارپائی کا پاوا مار کر قتل کر دیا اور خود چھت سے لٹک کر خودکشی کر لی۔تاہم تمام پہلوں اور حقائق و شواہد کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…