جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب

datetime 12  اگست‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)این سی سی آئی اے لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا۔

این سی سی آئی اے لاہور نے ملتان میں چھاپہ مار کر ہنی ٹریپ میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب محمد علی وسیم کی خصوصی ہدایات پر کی گئی۔ملزمان سوشل میڈیا پر جعلی پروفائلز کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرتے تھے۔ گرفتاریوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 3 موبائل فونز اور اہم ڈیجیٹل شواہد برآمد ہوئے، جبکہ تفتیش میں ایک متاثرہ شہری سے لاکھوں روپے وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…