پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

27 ستمبر کو لانگ مارچ کی کال پر تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

datetime 11  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی کال کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر اختلافات شدت اختیار کرنے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے فیصلے پر سوالات اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وسط اگست کے بجائے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کی تاریخ مقرر کرنے کے پیچھے کسی خفیہ ڈیل کا امکان ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ الزامات عائد کرنے والے شہباز گل کو جلد اپنے بیان پر معذرت کرنا پڑے گی۔سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ وہ اس معاملے پر علیمہ خان کو بھی اپنے مؤقف پر قائل کر لیں گے۔واضح رہے کہ اس معاملے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا تفصیلی انٹرویو آج رات 8 بجے نشر کیا جائے گا، جس میں وہ لانگ مارچ کی تاریخ اور سامنے آنے والے الزامات کے حوالے سے اپنا مؤقف بیان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…