بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

منڈی بہاؤالدین میں مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی نے زہر کھا لیا، ہسپتال میں دم توڑ گئی

datetime 10  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تھانہ میانہ گوندل کی حدود میں ایک لڑکی کو مبینہ طور پر پانچ افراد کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

واقعے کے بعد متاثرہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی چیز کھا لی، جس کے باعث وہ دورانِ علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔

ایف آئی آر کے مطابق لڑکی گھر میں اکیلی موجود تھی، جہاں سے ملزمان مبینہ طور پر اسے ایک ڈیرے پر لے گئے اور وہاں زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں پانچ نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کی تفتیش کی جا رہی ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…