جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

مخالفین کو پھنسانے کیلئے باپ نے 7 سالہ بیٹی کوہلاک کردیا

datetime 18  جولائی  2026 |

خیرپور(این این آئی)خیرپور میں کوٹ ڈیجی میں 7 سالہ کمسن بچی کے مبینہ قتل کے واقعے میں پولیس نے بچی کے والد کو گرفتار کر لیا۔

ملزم پر الزام ہے کہ اس نے مخالفین کو پھنسانے کے لیے اپنی بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) خیرپور امیر سعود مگسی کے مطابق ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا، بچی کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقتولہ کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ شوہر نے مخالفین کو پھنسانے کے لیے بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کیا۔ والدہ کے مطابق بچوں کے آپس کے جھگڑے پر مخالفین کے بچوں نے ان کے بیٹے کو مارا پیٹا تھا۔والدہ نے دعویٰ کیا کہ شوہر نے کہا تھا کہ ایک بیٹی مار کر ان پر کیس کریں گے، جبکہ منع کرنے پر انہیں قتل کی دھمکی بھی دی گئی۔پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…