بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پی ڈی ایم اے کا خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلشیئر جھیل پھٹنے کا الرٹ جاری

datetime 18  جولائی  2026 |

پشاور (این این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینجمٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے صوبے کے بالائی اضلاع میں گلشیئر جھیل پھٹنے کا الرٹ جاری کردیا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 25 جولائی کے دوران بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور فلش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے اپر و لوئر چترال، اپر دیر، سوات، بحرین، اپر و لوئر کوہستان اور مانسہرہ کی ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق متوقع بارشوں کے باعث گلیشیئر تیزی سے پگھلنے اور دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا امکان ہے۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ریسکیو اداروں کو ہنگامی مشینری، عملہ اور امدادی سامان ہر وقت تیار رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…