پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی، پولیس کا ہنی ٹریپ گینگ بے نقاب، ہیڈ کانسٹیبل سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

datetime 17  جولائی  2026 |

راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی میں پولیس کے مبینہ ہنی ٹریپ گینگ کا انکشاف سامنے آیا ہے

جہاں شہری کو لوٹنے کے الزام میں ہیڈ کانسٹیبل سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایک خاتون کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گینگ نے شیراز نامی شہری کو مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کے ذریعے نشانہ بنایا اور اس سے 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تاہم بعد ازاں 11 لاکھ روپے پر معاملہ طے ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔شیراز کی بازیابی کے بعد اس کے اہل خانہ نے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) کو درخواست دے کر واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔الزام ہے کہ پولیس اہلکار نے خود کو بچانے کے لیے شیراز کے خلاف خاتون کی مدعیت میں زیادتی کا مقدمہ بھی درج کروا دیا تاہم پولیس انکوائری میں شیراز کے الزامات درست قرار دیے گئے۔پولیس کے مطابق تھانہ چکلالہ میں پہلے سے درج ایف آئی آر میں ہیڈ کانسٹیبل لاریب اور چار دیگر افراد کے خلاف ضمنی دفعات شامل کر دی گئی ہیں جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…