پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مفتی قوی نے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 17  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنے ایک غیر معمولی بیان کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے، جہاں ان کے ریمارکس پر مختلف حلقوں کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

پوڈکاسٹ کے دوران میزبان فریحہ فرخ نے ان سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو “ٹھرکی” یا “فلرٹ” تصور کرتے ہیں؟ اس پر مفتی عبدالقوی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات سے انکار نہیں کرتے اور اس حوالے سے خود کو “ٹھرکی” مانتے ہیں۔

اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی طبیعت کھلے مزاج کی ہے اور وہ لوگوں کی شخصیت اور انداز کو بغور دیکھنے کے عادی ہیں۔ ان کے بقول وہ اسی رویے کو اپنی “ٹھرک” سے تعبیر کرتے ہیں۔

مفتی عبدالقوی کے اس بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، جہاں صارفین نے مختلف آرا کا اظہار کیا۔ کچھ افراد نے ایسے مہمان کو پوڈکاسٹ میں مدعو کرنے پر میزبان کو تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ بعض صارفین نے تبصرہ کیا کہ کم از کم انہوں نے اپنے بارے میں کھل کر مؤقف پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…