جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اسپین کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک، 23 لاپتہ

datetime 10  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپین کے جنوبی علاقے میں جنگلا ت میں لگی آگ سے تقریبا 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی اسپین کے علاقے لوس گالاردوس قصبے شروع ہونے والی جنگلاتی آگ سے 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 23 زخمی بھی ہوئے۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے سیکڑوں فائرفائٹرز، فوجی اہلکار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ اسپینش حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک ہسپانوی شہری شامل ہے جبکہ دیگر بظاہر غیر ملکی شہری ہیں جنہوں نے محفوظ مقامات پر پناہ لینے کی حکام کی ہدایات پر عمل نہیں کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنگل کی آگ کو اسپین کی تاریخ کی مہلک ترین آتشزدگیوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…