بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

حب کینال میں گرنے والے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ ڈوب کر جاں بحق

datetime 20  جون‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)منگھوپیر ناردرن بائی پاس دعا ہوٹل کے قریب حب کنال میں رکشہ ڈرائیور بیٹے کو بچاتے ہوئے خود ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 45سالہ حاجی ندیم کے نام سے ہوئی۔ایس ایچ او منگھوپیر راجہ ذوالفقار حیدر نے بتایا کہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی اپنی فیملی کے ہمراہ کپڑے دھونے کیلئے جب کینال آیا ہوا تھا جہاں اس کے بیٹے کا پائوں سلپ ہو گیا اور بیٹا حب کینال میں گرگیا جسے بچانے کیلئے متوفی نے بھی حب کینال میں چھلانگ لگا دی۔ایس ایچ او نے بتایا کہ متوفی نے اپنے بیٹے کو تو ڈوبنے سے بچالیا تاہم خود ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، پولیس واقعے کے حوالے سے مزید بھی تفتیش کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…