منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

سسر نے بہو کو غیرت کے نام پر ٹوکے کے وار سے ہلاک کر دیا

datetime 19  جون‬‮  2026 |

ملتان(این این آئی)سسر نے بہو کو غیرت کے نام پر ٹوکے کے وار سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ حسن آباد گیٹ نمبر 2 خانیوال روڈ پر پیش آیا۔

مقتولہ کی شناخت 30سالہ عروشہ زوجہ عامر کے نام سے ہوئی ہے، خاتون کے منہ اور گلے پر گہرے زخم آئے اور موقع پر دم توڑ گئی، خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ،ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…