جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

متنازع انفلوئنسر کاشف ضمیر کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

datetime 19  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں ٹک ٹاکر رولیکس کی گھڑی مولانا صاحب کو تحفے میں دیتے نظر آ رہے ہیں۔مولانا صاحب نے کاشف ضمیر کی جانب سے ملنے والے تحفے کو انتہائی خوش اسلوبی سے قبول کیا۔ٹک ٹاکر کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…