منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق، 4زخمی

datetime 19  جون‬‮  2026 |

ہنگو (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق، 4زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تھانہ کلایا کے علاقے میروبک میں پیش آیا ۔ حکام کے مطابق نعشوں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ دوسری جانب واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…