جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ،جرائم میں اضافہ، 5ماہ میں ساڑھے 8ہزار سے زائد وارداتیں، 48شہری جاں بحق ،137زخمی

datetime 17  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں جرائم میں اضافہ ہوگیا ،پانچ ماہ میں ساڑھے 8 ہزار سے زائد وارداتوں میں 48شہری جاں بحق ،137زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 ماہ میں اسلام آباد میں چوری، ڈکیتی، قتل اور اقدام قتل کے 8ہزار 587 واقعات رونما ہوئے، سٹی زون میں 4، صدر زون میں 8 اور آئی نائن زون میں 12 افراد سواں زون میں 10 اور رورل زون میں 13 افراد قتل ہوئے جبکہ ڈکیتی مزاحمت پر 4 قتل ہوئے۔5 ماہ میں اغوا کا ایک، اور عصمت دری کے 34واقعات رونما ہوئے جن میں سٹی زون میں عصمت دری کے 3اور صدر زون میں 9واقعات رونما ہوئے۔آئی نائن زون میں 8اور سواں زون میں 10، رورل زون میں 4واقعات عصمت دری کے رونما ہوئے۔رپورٹ کے مطابق اس دوران45گاڑیاں، 854موٹرسائیکل چوری ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…