جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا اعلیٰ تعلیمی اداروں کا نظام پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کے تعلیمی اداروں کا نظام پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا،

پنجاب بھر میں ہائیر ایجوکیشن سے متعلق تمام تعلیمی ادارے جو اس وقت پنجاب حکومت کے تحت کام کررہے ہیں کے معیار تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ شپ ایکٹ 2025 کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس ضمن میں اس نئے نظام کی تجارتی قانونی اور مالی تقاضوں کے مطابق نگرانی کے لیے وزیر خزانہ پنجاب کی سربراہی میں ایک تیرہ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔کمیٹی کے ممبران میں وزیر قانون و پارلیمانی امور، وزیر ہائیر ایجوکیشن، چیئرمین پی این ڈی بورڈ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری اسکول ایجوکیشن، سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور، سی آی او پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی، مینجنگ ڈائریکٹر پی پی آر اے، چئیرپرسن پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن، چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہائیر ایجوکیشن سے متعلق تعلیمی اداروں کو پی پی پی موڈ پر چلانے کے نئے نظام میں پنجاب حکومت اپنا مکمل انتظامی و مالی کنٹرول اپنے پاس رکھے گی اور اس نظام کے تحت ہائیر ایجوکیشن کے تعلیمی اداروں میں نظام تعلیم کا معیار مزید بہتر بنایا جائے گا اور معیار تعلیم کو عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق بنانے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے نظام کو لاگو کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…