جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

خاتون کو گھر پر کام کے بہانے بلاکر پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا

datetime 13  جون‬‮  2026 |

کراچی کے علاقے سرجانی میں گھر میں سلائی کڑھائی کے کام کے بہانے بلاکر پڑوسی نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا،

مقدمہ درج ہونے کے بعد مرکزی ملزم نے ضمانت کروالی۔خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ سرجانی ٹاؤن میں پیش آیا، 4 جون کو خاتون نے پڑوسی سمیت تین افراد کے خلاف مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کروادیا۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں ایک پڑوسی نے انہیں یہ کہہ کر اپنے گھر بلایا کہ اس کی والدہ کو کسی کام کے لیے ان کی ضرورت ہے۔

خاتون کے مطابق وہاں پہنچنے پر ملزم نے انہیں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور واقعے کی ویڈیو بھی بنا لی۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم نے ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کیا اور بچوں کو نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دے کر متعدد مرتبہ زیادتی کی۔مقدمے میں خاتون نے اپنے پڑوسی سلمان علی، رفیق شاہ اور ایک نامعلوم شخص کو نامزد کیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم سلمان علی نے عدالت سے ضمانت حاصل کر لی ہے، جبکہ دیگر دو ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…