جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

ویب سائٹس پر فحش ویڈیوز اپلوڈ کرنے والا گینگ بے نقاب، 11 ملکی و غیر ملکی گرفتار

datetime 11  جون‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)روات پولیس نے فحش سائٹس پر آن لائن لائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے والا گینگ کوگرفتارکرلیا،

گرفتار افراد میں ایک غیر ملکی خاتون سمیت سات خواتین شامل ہیں ،موقع سے پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فحش سائٹس پر آن لائن لائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والے گینگ کوگرفتارکرلیا ، 11 ملکی و غیر ملکی افراد گرفتار ،گرفتار افراد میں ملکی و غیر ملکی مرد و زن شامل ہیں،گرفتار افراد میں دو غیر ملکی اور دو پاکستانی مرد شامل ہیں ،گرفتار افراد میں ایک غیر ملکی خاتون سمیت سات خواتین شامل ہیں ،موقع سے پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں،روات پولیس نے لائیو سٹریمنگ میں استعمال ہونے والا موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر آلات بھی برآمد کئے،گرفتار افراد فحش ویڈیوز مختلف سائٹس پر اپلوڈ کرتے تھے، روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے تمام افراد کو گرفتار کر لیا،

مقدمہ کی تفتیش میں بڑے انکشافات متوقع ہیں ،گینگ کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں،مقدمہ کی تفتیش کے حوالے سے NCCIA سے رابطہ کر کے تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے، خواتین اور بچوں کے استحصال یا زیادتی میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے ،قانون شکنی میں کوئی بھی ملوث ہو بلا تفریق کاروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…