جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

لاہور،گھریلو ملازمہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، اسقاط حمل، ہلاکت کیس، 5افراد نے عبوری ضمانت کروالی

datetime 8  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور میں گھریلو ملازمہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور اسقاط حمل کے بعد ہلاکت کے مقدمے میں نامزد مکان مالکان کے 5افراد نے عبوری ضمانت کروالی۔

پولیس ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ رائیونڈ کے نجی ہسپتال عملے کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کا اسقاط حمل کرنے والے ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف سے پوچھ گچھ ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ قتل کی دفعات کی تفتیش کے لیے گرفتار ڈرائیور کو بھی پولیس حراست میں لیا جائے گا۔ عدالت سے اجازت کے بعد مقدمے میں شامل قتل کی دفعات کی تفتیش ہوگی۔پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی دفعہ شامل ہونے کے بعد مالکان سے دوبارہ تفتیش کی جائے گی جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لڑکی کی موت کی وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…