جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

تین بچوں کی ماں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ ہلاک

datetime 6  جون‬‮  2026 |

کالا شاہ کاکو(این این آئی)تحصیل مریدکے کے نواحی علاقے کوٹ عبداللہ میں تین بچوں کی ماں کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا ہے

جبکہ خاتون کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی بہن کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کیا گیاہے،۔پولیس اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متوفیہ کے بھائی اسد علی نے الزام عائد کیا کہ اس کی بہن زنیراکے ساتھ اکثر سسرالیوں کا لڑائی جھگڑا رہتا تھا جس کی وجہ سے زنیرا کو مبینہ طور پر زہر دے کر مارا گیا بھائی کے مطابق سسرالیوں کی جانب سے لاش نہ دینے پر شبہ مزید گہرا ہوا، جس کے بعد قتل کا انکشاف سامنے آیادوسری جانب سسرالیوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ خاتون نے مبینہ طور پر خود زہر کھا کر خودکشی کی ہے

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعے کے مختلف پہلوئوں سے تفتیش کی جا رہی ہے سب انسپکٹرشاہد کے مطابق یہ قتل ہے یا خودکشی، اس بارے میں حتمی حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے اور تفتیش کے بعد ہی سامنے آئیں گے پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…