پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان

datetime 2  جون‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)5 جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،پنجاب میں چند مقامات پر موسلاھار بارش اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔ خیبر پختونخوا میں شدید گرمی سے گلیشیائی جھیلیں پھٹنے اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔پی ڈی ایم اے نے چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اور سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سبی، دالبندین 47، سکھر 42، بہاولپور، ملتان، ڈیرہ اسماعیل خان، چلاس 40، کوئٹہ، گلگت 38، اسلام آباد، لاہور اور پشاور میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔محکمہ موسمیات کیمطابق کراچی اور مظفر آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…