جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ایئرپورٹ سے اغوا ہونے والی سوئس نیشنل خاتون بازیاب، ملزم پکڑے گئے

datetime 2  جون‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی) لاہور ایئرپورٹ سے اغوا ہونے والی سوئس نیشنل خاتون بازیاب کرا لیا گیا اور ملزموں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

صوفیہ ماریہ ملر امریکا سے ترکش ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچی تھی، تھانہ سرور روڈ پولیس نے نیپالی نیشنل شوہر کی درخواست پر خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا۔پولیس نے چند گھنٹوں میں سوئس نیشنل خاتون کو ہوٹل سے بحفاظت بازیاب کروا لیا، پولیس نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کاکہناتھا کہ خاتون کو بحریہ ٹاؤن کے ایک ہوٹل سے بحفاظت بازیاب کرایا گیا،خاتون مبینہ طور پر فراڈیے ٹور آپریٹرز کے جھانسے میں آئی تھی،واقعے کے مزید حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی کینٹ کو واقعے کے تمام پہلوؤں کی تصدیق اور مزید تفتیش کی ہدایت کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…