جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

انمول عرف پنکی کے اہلخانہ بھی منشیات فروشی میں ملوث نکلے

datetime 14  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے اہلِ خانہ کا بھی منشیات فروشی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفتیشی حکام کے مطابق ریکارڈ کے مطابق پنکی کے 6 بھائی اور 4 بہنیں ہیں، اس کے 3 بھائیوں کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آیا ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ ملزمہ کے 3 بھائی ریاض بلوچ، محمد ناصر اور شوکت بخش منشیات فروشی میں ملوث ہیں، شوکت بخش منشیات فروشی کے لیے خاص کارندہ ہے۔

تفتیشی حکام نے کہا کہ پنکی کے بھائیوں کے خلاف اسلحہ آرڈیننس اور نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہیں، ملزم شوکت بخش 2024 میں بوٹ بیسن تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار ہوا تھا۔حکام کے مطابق ریاض بلوچ اور ناصر کے خلاف سچل، گزری اور بوٹ بیسن تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…