جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

کم عمر بچوں کیلئے سپیشل موٹر سائیکل ڈرائیونگ پرمٹ لانے کا فیصلہ

datetime 12  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے 16 سال سے بڑے اور 18 سال سے کم عمر بچوں کیلئے

سپیشل موٹر سائیکل ڈرائیونگ پرمٹ لانے کا فیصلہ کر لیا۔16 سے 18 سال کی عمر کے نوجوانوں کو بائیک چلانے کیلئے خصوصی اجازت نامہ جاری ہوگا۔ پنجاب کابینہ نے قانون میں ترمیم کرنے کی منظوری دیدی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں جووینائل ڈرائیونگ پرمٹس سے متعلق سیکشن 4 میں ترمیم کے تحت صوبائی موٹر وہیکل (ترمیمی)ایکٹ 2026 کی روشنی میں موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترامیم تجویز کی تھیں۔ترجمان پنجاب حکومت ک مطابق کابینہ اجلاس نے قانون میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…