جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

لاہور ، 4کروڑ کی واردات کا ڈراپ سین

datetime 12  مئی‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے نواب ٹائون میں 4کروڑ روپے مالیت کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا،

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2خواتین سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کو لاہور سے باہر ٹریس کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار گینگ میں شامل دو خواتین متاثرہ خاندان کے گھر میں ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واردات 10مئی کی رات شاہد نامی شہری کے گھر کی گئی، جس میں ملزمان نے گھر میں نقب زنی کر کے قیمتی زیورات لوٹ لیے۔گرفتار ملزمان سے ہیرے کے سیٹ، انگوٹھیاں، کنگن اور چوڑیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔

تحقیقات کے مطابق ملازمہ خواتین نے ریکی کر کے اہلخانہ کی غیر موجودگی میں واردات کی منصوبہ بندی کی۔پولیس آپریشنز ونگ نے لوکیشن ٹریسنگ کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…