منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

14 سالہ لڑکے کو مبینہ بدفعلی کے بعد زہریلی شراب پلاکر قتل کردیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)سرگودھا میں 14 سال کے نوجوان کو مبینہ بدفعلی کے بعد زہریلی شراب پلا کر قتل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد کی مدعیت میں 2 نامزد اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر طرح سے تفتیش کی جارہی ہے اور ملزمان کو جلد پکڑ لیا جائے گا۔ بچے کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا جس کے بعد حتمی طور پر کچھ بتایا جا سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…