منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں مردہ شیر کی کھال اتارنے کی ویڈیو وائرل

datetime 2  مئی‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) لاہور میں مردہ شیر کی کھال اتارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے فوری ایکشن لے لیا ۔

واقعے کی تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ۔ چیف وائلڈ لائف رینجر لاہور سخی محمد جوئیہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی ۔ وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ۔ ترجمان وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔واقعے کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ذمہ دار عناصر کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔ جنگلی حیات کے تحفظ پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…