منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خاتون ایس پی کا بیٹا آپے سے باہر ہو گیا، پولیس اہلکاروں سے بدسلو کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 1  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 ایکسٹینشن میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ سامنے آیا ہے،

جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔رپورٹس کے مطابق ایک خاتون پولیس افسر کے بیٹے کو جب اسنیپ چیکنگ پر روکا گیا تو وہ مشتعل ہوگیا اور ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے بدسلوکی شروع کر دی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نے سب انسپکٹر کا گریبان پکڑا اور گالم گلوچ بھی کی۔پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کی گاڑی پر پولیس لائٹس اور نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی، جس کے جعلی ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گاڑی میں دو پرائیویٹ گارڈز بھی موجود تھے۔یہ واقعہ ڈی ایچ اے کراچی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں اسنیپ چیکنگ کے دوران صورتحال کشیدہ ہو گئی۔

واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد کراچی پولیس کے ڈی آئی جی سائوتھ نے فوری نوٹس لے لیا ہے اور ایس ایس پی سائوتھ کو جامع تحقیقات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔حکام کے مطابق اگر تحقیقات میں گاڑی پر جعلی پولیس نمبر پلیٹ یا لائٹس کے استعمال کی تصدیق ہوئی تو متعلقہ شخص کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…