ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اورسرگودھا میں بارش متوقع ہے، میانوالی،فیصل آباد،جھنگ،خوشاب اورگجرات میں بھی بارش کاامکان ہے،گوجرانوالہ، حافظ آباد اور سیالکوٹ ،لاہور،اوکاڑہ، قصور،لیہ اوربھکر میں بھی بارش کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ، بونیر، کوہستان اور مالاکنڈ میں بارش متوقع ہے۔اسی طرح بٹگرام،مانسہرہ، ایبٹ آباد،بالاکوٹ،ہری پور اور مردان، نوشہرہ، پشاور، خیبر اورکزئی،صوابی اور چارسدہ میں بھی بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔

دوسری جانب سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے تاہم ژوب، قلعہ سیف اللہ اور مسلم باغ میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…