ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

سروسز ہسپتال میں موبائل کی روشنی میں سرجری کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 2  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)سروسز ہسپتال لاہور کے آپریشن تھیٹر میں موبائل فون کی روشنی میں سرجری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی،

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ شام بارش کے باعث سروسز ہسپتال میں بجلی بند ہوئی تھی، بارش کے باعث ایک سے دو منٹ کے لیے بجلی بند ہوئی، تکنیکی مسئلے کے باوجود ڈاکٹرز نے کام جاری رکھا۔دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب نے سروسز ہسپتال میں بجلی کی بندش اور موبائل فون کی روشنی میں آپریشن کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…