ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

بیرون ممالک اسکالرشپس پروگرامز ،اساتذہ اور طلبا کیلئے اہم ہدایات جاری

datetime 1  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے بیرون ممالک اسکالرشپس پروگرامز اور داخلوں کی اہلیت کے حوالے سے اساتذہ اور طلبا کے لئے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ایچ ای سی کے مطابق ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام یوسیٹ (UCAT)اور ہیٹ (HAT)ٹیسٹ 19اپریل کو منعقد ہوں گے۔ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان ٹیسٹوں میں بہترین نمبر حاصل کریں کیونکہ اعلی نمبرز حاصل کرنے والے امیدوار ہی غیر ملکی اسکالرشپس کیلئے درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ایچ ای سی کے مطابق کمیشن ہر سال سفارتی چینل کے ذریعے غیر ملکی فنڈڈ وظائف کی پیشکش کرتا ہے، جن کے ذریعے پاکستانی طلبا کو بیرون ممالک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔کمیشن نے طلباء اور اساتذہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسکالرشپس کے حوالے سے صرف مستند معلومات پر یقین کریں اور کسی بھی غیر مصدقہ یا جعلی اسکالرشپ اسکیم سے بچیں۔ ایچ ای سی کے مطابق بیرون ممالک اسکالرشپس کیلئے درخواست دینے سے قبل امیدواروں کیلئے ہیٹ اور یوسیٹ ٹیسٹ میں اچھے نمبرز حاصل کرنا ضروری ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…