بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

چلتی گاڑی میں شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

datetime 1  اپریل‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 3 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ روات پولیس نے 29 مارچ کو درج کیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے شاپنگ کے لیے جانے والی خاتون سے گاڑی میں زیادتی کی تھی، وقوعے میں استعمال ہونے والی گاڑی پولیس کی تحویل میں ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ نے بتایا تھا کہ میری بیٹی گاؤں سے روات بازار جانے کے لیے وین میں سوار ہوئی تھی، وین کنڈیکٹر نے دروازہ بند کر کے گاڑی کا رخ چک بیلی روڈ کی طرف موڑ دیا تھا۔

متن کے مطابق 4 ملزمان نے بیٹی کو چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان بیٹی سے زیادتی کی ویڈیوز بھی بناتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…