ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

معذور بھائی کے سامنے بہن زیادتی کے بعد ہلاک

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) شیخوپورہ میں نامعلوم ملزمان نے معذوربھائی کے سامنے بہن سے زیادتی کرکے اسے قتل کر ڈالا۔

جیو نیوز کے مطابق 15 سالہ مناہل بتول کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اندوہناک واقعہ فیروز والا کی آبادی لبان والا میں پیش آیا۔ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ مناہل بتول کے اہلخانہ شادی پر گئے ہوئے تھے اور وہ معذور بھائی کی دیکھ بھال کے لیے گھر میں تھی۔ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر معذور بھائی کے سامنے مقتولہ سے زیادتی کی اور پھر تیزدھار آلے سے اس کا گلا کاٹ کر فرار ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…