ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

7سالہ بچی کو ہوٹل ملازم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 30  مارچ‬‮  2026 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں ہوٹل ملازم نے 7سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

گلبرگ چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے 15کال پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ہوٹل ملازم نے 7سالہ بچی سے زیادتی کی۔بچی اپنی والدہ کے پاس چھوٹے بھائیوں کے ساتھ سیون اپ پھاٹک کے قریب کھیل رہی تھی کہ کھیلتے کھیلتے قریبی نجی ہوٹل میں چلی گئی، جہاں ہوٹل ملازم شریف عرف اللہ رکھا نے بچی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا ۔بچی کی حالت غیر ہونے پر والدہ نے اس سے دریافت کیا، جس پر بچی نے زیادتی سے متعلق بتایا ۔ایس پی ماڈل ٹائون نے کہا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…