جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

17 سالہ لڑکی سے اسلحہ کے زور پر مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

یزمان (این این آئی) بہاولپور کی تحصیل یزمان میں 17 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے بھائی کی درخواست پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے اسلحہ کے زور پر گھر سے اغوا کرکے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ پر مزید کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…