منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بہنوں کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آسکے، شیر افضل مروت

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تک صرف ان کی بہنوں کی رسائی ہے،

ان کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آسکے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی کی یہ قیادت نہ خود کام کرتی ہے نہ دوسروں کو کرنے دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو واپس لانے کیلئے پارٹی کو انہیں راضی کرنا ہوگا، علی امین گنڈ پور کو ہٹانے کیلئے پارٹی نے الزام تراشیاں کی تھیں۔شیر افضل مروت نے کہا کہ ایسے بندے کو اب وزیراعلی بنایا گیا ہے جو پرائمری اسکول نہیں چلا سکتا، موجودہ وزیراعلی خیبر پختونخوا 6 ماہ میں اپنی کابینہ بھی نہیں بنا سکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کس وزیراعلی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے نہیں ہوتے؟ علی امین گنڈاپور پر اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کا الزام لگاتے ہیں، موجودہ وزیراعلی تو اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں میں 10 قدم آگے ہیں۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ جب تک علی امین اور بیرسٹر گوہر کو آگے نہیں لایا جاتا پارٹی آگے نہیں جائے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…