ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

لاک ڈاون سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی قرار‎

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)حکومت نے سمارٹ لاک ڈائون سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیر مصدقہ معلومات شیئر کرنے سے گریز کریں۔

وزارتِ اطلاعات کے مطابق وائرل ہونے والی دستاویز جس میں لاک ڈائون اور دیگر پابندیوں سے متعلق ہدایات درج ہیں، مستند نہیں ۔ حکام نے واضح کیا کہ اس قسم کی جھوٹی خبروں سے معاشرے میں بے چینی اور غلط فہمیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔حکومت نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور صرف مستند ذرائع سے حاصل کردہ معلومات پر ہی اعتماد کریں۔بیان میں کہا گیا کہ فیک خبروں اور جھوٹی پوسٹس کو شیئر کرنے سے گریز کیا جائے کیونکہ ایک غیر ذمہ دارانہ شیئر بھی عوام میں غلط تاثر پھیلانے کا سبب بن سکتی ہے۔وزارتِ اطلاعات نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط برتیں اور قومی مفاد میں درست معلومات کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…