بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کاامکان

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کاامکان ہے،

پشاور سمیت بالائی خیبر پختون خوا اور میدانی علاقوں کا موسم گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ، لکی مروت ، ہنگو ، کرم ، پاراچنار میں بھی بارش ہوئی۔ خیبر ، لنڈی کوتل، دیر، سوات ،چترال اور شانگلہ میں بھی رات گئے تک بارش رہی۔ صوبے کے بلند پہاڑ وں پر کہیں کہیں ہلکی برفباری ہوئی جبکہ برفباری سے بالائی علاقوں کا موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں بارش ،بلند پہاڑوں پر برف پڑنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…