ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): کویت ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم اپریل سے لاہور کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے، جو دمام کے راستے چلائی جائیں گی۔

ایئر لائن کے مطابق یہ کمرشل سروسز ہفتے میں دو دن، بدھ اور ہفتہ کو فراہم کی جائیں گی، جس سے مسافروں کو ایک بار پھر سفری سہولت میسر آئے گی۔قائم مقام سی ای او عبدالوہاب الشطی کا کہنا ہے کہ کمپنی نے بدلتے ہوئے آپریشنل حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک لچکدار حکمت عملی اختیار کی ہے، تاکہ مسافروں کو بہتر اور بروقت سہولت فراہم کی جا سکے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایئر لائن نے اپنے مسافروں کے لیے سعودی ویزا حاصل کرنے کی سہولت بھی متعارف کرائی ہے، تاہم یہ سہولت ان افراد کے لیے ہوگی جو پہلے سے کویت ایئرویز کی پرواز بک کروائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…