ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلیا میں سرخ آسمان، لوگ خوف میں مبتلا

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

سڈنی (این این آئی)مغربی آسٹریلیا کے سیاحتی شہر ڈینہم کے آسمانوں پر انتہائی پراسرار منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب اچانک آسمان سرخ ہوگیا۔

سرخ آسمان کا نایاب منظر دیکھ کر مقامی و غیر مقامی لوگ حیران و خوف میں مبتلا ہوگئے۔اس نایاب منظر کی وجہ طوفان کے وسیع گرد و غبار کے بادل اور مخصوص موسمی حالات تھے۔رپورٹ کے مطابق ٹراپیکل سائیکلون ناریل ایک تاریخی طور پر غیر معمولی نظام رہا، کیونکہ یہ پچھلے 20 سالوں میں آسٹریلیا کے 3 مختلف خطوں میں لینڈ فال کرنے والا پہلا طوفان تھا۔کوئنزلینڈ اور شمالی علاقہ جات کے بعد یہ بحرِ ہند میں دوبارہ طاقتور کیٹیگری 4 کے سائیکلون میں تبدیل ہو گیا۔

رہائشیوں نے ماحول کو پراسرار اور خاموش قرار دیاجبکہ ایک مقامی فرد کے مطابق اب ہم کوڈ ریڈ میں ہیں، سڑکیں سنسان ہیں، یہ منظر بہت عجیب ہے تاہم گزشتہ روز شام تک طوفان کی ٹراپیکل خصوصیات کم ہونا شروع ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اگرچہ فوری طور پر طوفان کا خطرہ ختم ہو چکا ہے تاہم حکام کوفلڈنگ کے حوالے سے الرٹ کر دیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…