ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا نام تبدیل ،اب ہیومن ریسورس مینجمنٹ کہلائے گا

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا نام تبدیل کر دیا۔

گورنمنٹ رولز آف بزنس 1985ء میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ اب ہیومن ریسورس مینجمنٹ کہلائے گا۔سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اب سیکرٹری ہیومن ریسورس مینجمنٹ کہلائیں گے، تمام سرکاری ریکارڈ میں نئی اصطلاحات کا اطلاق ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…